کنایہ: تعریف، اقسام، اور مثالیں
کنایہ: تعریف، اقسام، اور مثالیں کنایہ کی تعریف:۔ کنایہ کا لغوی مطلب “اشارہ” یا “پوشیدہ بات” کرنے کا ہے۔ علمِ بیان کی اصطلاح میں جب کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے، اور اس کے ساتھ حقیقی معنی بھی مراد لی جا سکیں تو اسے کنایہ کہتے ہیں۔ مثلاً: