کہانی: تعریف، اصول اور طبع زاد کہانی

کہانی: تعریف، اصول اور طبع زاد کہانی کہانی سننا اور سنانا انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ زمانہ قدیم سے کہانی سننا ایک دلچسپ اور مقبول ذریعہ رہا ہے جس کے ذریعے لوگ ایک دوسرے سے اپنے تجربات، خیالات اور واقعات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ کہانی لکھنے کا فن ادب کی ایک اہم صنف ہے