جگر مراد آبادی کی غزل ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں کی تشریح

جگر مراد آبادی کی غزل ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں کی تشریح ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ، جگر مرادآبادی کی مشہور غزل حوصلے، استقامت اور خودی کا درس دیتی ہے۔ اس غزل میں شاعر اپنے پختہ عزم اور غیر متزلزل حوصلے کا اظہار کرتے ہوئے کہتا