ایچ ای سی نے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ انسانی وسائل کی ترقی کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد کیا…

ایچ ای سی نے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ زراعت کے شعبے کے لیے انسانی وسائل کی ترقی پر مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا کیونکہ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس کا جی ڈی پی میں تقریباً 23 فیصد حصہ ہے اور قومی لیبر فورس کا 36 فیصد کام