مناظرِ پاکستان، خلاصہ، سوالات و جوابات

مناظرِ پاکستان: ہنگول نیشنل پارک اور وادی کمراٹ کا خوبصورت جائزہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی حسین ترین سرزمین ہے، جو قدرتی حسن، بلند پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور رنگ برنگے ثقافتوں سے مالا مال ہے۔ اس بلاگ میں آٹھویں جماعت کے اردو کتاب کے سبق “مناظرِ پاکستان” کا مکمل جائزہ پیش کیا گیا ہے۔