مولانا ظفر علی خاں
مولانا ظفر علی خاں تعارفِ سبق : سبق ”مولانا ظفر علی خاں “ کے مصنف کا نام ”چراغ حسین حسرت“ ہے۔ یہ سبق کتاب ”مردمِ دیدہ“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ خلاصہ : اس سبق میں مصنف ظفر علی خان کی شخصیت نگاری کررہے ہیں۔ وہ اس سبق میں مولانا کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں