نظم وطن کی مٹی گواہ رہنا تشریح، سوالات و جوابات
وطن کی مٹی گواہ رہنا پاکستان کے تعلیمی نصاب میں شامل یہ خوبصورت نظم “وطن کی مٹی گواہ رہنا” مسرور انور کی شاعری کا شاہکار ہے جو طلباء کے دل میں وطن سے محبت کے جذبات ابھارتی ہے۔ اس مضمون میں ہم اس نظم کی مکمل تشریح پیش کر رہے ہیں جو آٹھویں جماعت کے