شفیع عقیل کی تصنیف چغل خور
شفیع عقیل کی تصنیف چغل خور خلاصہ سبق شفیع عقیل کا سبق چغل خور ایک لوک کہانی ہے۔اس لوک کہانی میں مرکزی کردار ایک چغل خور کا ہے۔چغل خورکو دوسروں کی چغلی کھانا اور ایک کی بات دوسرے سے کرنےکی عادت تھی اور لاکھ کوشش کے باوجود وہ اپنی عادت کو نہ چھوڑ سکا تھا۔